shauhar ke chhote bhai se pardah

  1. ا

    Kya sirf shauhar ka chhota bhai hi ghair mehram hai?

    سوال:- بخاری کی روایت ہے جس میں الله کے نبی ﷺ نے فرمایا دیور تو موت ہے۔۔۔ مجھے پوچھنا یہ ہے کی ہمارے معاشرے میں صرف چھوٹے بھائی کو ہی دیور کہا جاتا ہے تو کیا اس سے یہ سمجھا جائے کہ شوہر کا جو بڑا بھائی ہے وہ غیر محرم نہیں ہے ؟ وضاحت مطلوب ہے ۔۔۔ الله آپ کو جزائے خیر دے اور آپ کی صحت اور علم میں...
Top